Entries by Muhammad Waqar Akram

Sahih Bukhari Hadith No 177 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 177 in Urdu رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ   آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( نمازی نماز سے ) اس وقت تک نہ پھرے جب تک ( ریح کی ) آواز نہ سن لے یا اس کی بو نہ پا لے۔

Sahih Bukhari Hadith No 176 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 176 in Urdu ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بندہ اس وقت تک نماز ہی میں رہتا ہے جب تک وہ مسجد میں نماز کا انتظار کرتا ہے۔ تاوقیتکہ وہ حدث نہ کرے۔ ایک عجمی آدمی نے پوچھا […]

Sahih Bukhari Hadith No 175 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 175 in Urdu عدی بن حاتم سے روایت کرتے ہیں کہ   میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ( کتے کے شکار کے متعلق ) دریافت کیا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تو اپنے سدھائے ہوئے کتے کو چھوڑے اور وہ شکار کر […]

Sahih Bukhari Hadith No 174 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 174 in Urdu ابن شہاب سے نقل کرتے ہیں، انہوں نے کہا مجھ سے حمزہ بن عبداللہ نے اپنے باپ (یعنی عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) کے واسطے سے بیان کیا۔ وہ کہتے تھے کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کتے مسجد میں آتے جاتے […]

Sahih Bukhari Hadith No 173 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 173 in Urdu ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں   آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک شخص نے ایک کتے کو دیکھا، جو پیاس کی وجہ سے گیلی مٹی کھا رہا تھا۔ تو اس شخص نے اپنا موزہ […]

Sahih Bukhari Hadith No 172 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 172 in Urdu ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں سے ( کچھ ) پی لے تو اس کو سات مرتبہ دھو لو ( تو پاک ہو جائے گا ) […]

Sahih Bukhari Hadith No 171 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 171 in Urdu  انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( حجۃ الوداع میں ) جب سر کے بال منڈوائے تو سب سے پہلے ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال لیے تھے۔

Sahih Bukhari Hadith 170 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 170 in Urdu عبیدہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ   ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ بال ( مبارک ) ہیں، جو ہمیں انس رضی اللہ عنہ سے یا انس رضی اللہ عنہ کے گھر والوں کی طرف سے ملے ہیں۔ ( یہ سن کر ) […]

Sahih Bukhari Hadith 169 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 169 in Urdu  انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں کہ   میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ نماز عصر کا وقت آ گیا، لوگوں نے پانی تلاش کیا، جب انہیں پانی نہ ملا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

Sahih Bukhari Hadith 168 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 168 in Urdu ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتی ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتا پہننے، کنگھی کرنے، وضو کرنے اور اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے کام کی ابتداء کرنے کو پسند فرمایا کرتے تھے۔