Sahih Bukhari Hadith 1317 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 1317 in Urdu

ہم سے مسدد نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے ابوعوانہ وضاح یشکری نے بیان کیا ‘ ان سے قتادہ نے بیان کیا ‘ ان سے عطاء نے اور ان سے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے کہ   جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی تو میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔

Hadith No 1317 in Arabic

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ , عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ ، فَكُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي أَوِ الثَّالِثِ .

Hadith No 1317 in English

Narrated Jabir bin `Abdullah: Allah’s Apostle offered the funeral prayer for An-Najashi and I was in the second or third row.

Sahih Bukhari Hadith 1317 in Urdu, Arabic, English