Sahih Bukhari Hadith 6752 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 6752 in Urdu

ہم سے اسماعیل بن عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے مالک نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ   نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ولاء اسی کے ساتھ قائم ہوتی ہے جو آزاد کر دے۔“

Hadith No 6752 in Arabic

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ : إِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ .

Hadith No 6752 in English

Narrated Ibn `Umar: The Prophet said, The Wala’ is for the manumitted (of the slave).

Sahih Bukhari Hadith 6752 in Urdu, Arabic, English