Sahih Bukhari Hadith 6756 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 6756 in Urdu

ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن دینار نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ   نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کے تعلق کو بیچنے، اس کو ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith No 6756 in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ ، وَعَنْ هِبَتِهِ .

Hadith No 6756 in English

Narrated Ibn `Umar: The Prophet forbade the selling of the Wala’ (of slaves) or giving it as a present.

Sahih Bukhari Hadith 6756 in Urdu, Arabic, English