Sahih Bukhari Hadith 6790 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 6790 in Urdu

Sahih Bukhari Hadith No 6790 in Urdu

ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا.  ان سے ابن وہب نے بیان کیا.  ان سے یونس نے، ان سے ابن شہاب نے. ان سے عروہ بن زبیر نے. ان سے عمرہ نے اور ان سے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا.  کہ   نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”چور کا ہاتھ ایک چوتھائی دینار پر کاٹ لیا جائے گا۔“

Hadith No 6790 in Arabic

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، عَنْ ابْنِ وَهْبٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، وَعَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبُعِ دِينَارٍ .

Hadith No 6790 in English

Narrated `Aisha: The Prophet said, The hand of a thief should be cut off for stealing a quarter of a Dinar.

Sahih Bukhari Hadith 6790 in Urdu, Arabic, English