Sahih Bukhari Hadith 6795 in Urdu, Arabic, English
Sahih Bukhaari Hadith No 6795 in Urdu
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا. انہوں نے کہا کہ مجھ سے مالک بن انس نے بیان کیا. ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام نافع نے بیان کیا. ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا. کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈھال پر ہاتھ کاٹا تھا جس کی قیمت تین درہم تھی۔
Hadith No 6795 in Arabic
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ نَافِعٍ مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ ، تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي نَافِعٌ ، قِيمَتُهُ .
Hadith No 6795 in English
Narrated Ibn `Umar: Allah’s Apostle cut off the hand of a thief for stealing a shield that was worth three Dirhams.