Sahih Bukhari Hadith No 85 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 85 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 85 in Urdu

 انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےمروی یے کہ  وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں   آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( ایک وقت ایسا آئے گا کہ جب ) علم اٹھا لیا جائے گا۔ جہالت اور فتنے پھیل جائیں گے اور ہرج بڑھ جائے گا۔ آپ سے پوچھا گیا کہ یا رسول اللہ! ہرج سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ کو حرکت دے کر فرمایا اس طرح، گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے قتل مراد لیا۔

Hadith No 85 in Arabic

حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ سَالِمٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : يُقْبَضُ الْعِلْمُ ، وَيَظْهَرُ الْجَهْلُ وَالْفِتَنُ ، وَيَكْثُرُ الْهَرْجُ ، قِيلَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، وَمَا الْهَرْجُ ؟ فَقَالَ : هَكَذَا بِيَدِهِ ، فَحَرَّفَهَا كَأَنَّه يُرِيدُ الْقَتْلَ .

Hadith No 85 in English

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, (Religious) knowledge will be taken away (by the death of religious scholars) ignorance (in religion) and afflictions will appear; and Harj will increase. It was asked, What is Harj, O Allah’s Apostle? He replied by beckoning with his hand indicating killing. (Fath-al-Bari Page 192, Vol. 1)

Sahih Bukhari Hadith No 84 in Urdu, Arabic, English