Sahih Bukhari Hadith No 5109 in Urdu
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا. ہم کو امام مالک نے خبر دی، انہیں ابوالزناد نے. انہیں اعرج نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا. کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع نہ کیا جائے۔