Sahih Bukhari Hadith 4531 in Urdu, Arabic, English
Sahih Bukhari Hadith No 4531 in Urdu ہم سے اسحاق بن راہویہ نے بیان کیا، کہا ہم سے روح بن عبادہ نے بیان کیا. کہا ہم سے شبل بن عباد نے بیان کیا. ان سے ابن ابی نجیح نے. اور انہوں نے مجاہد سے آیت «والذين يتوفون منكم ويذرون أزواجا». ”اور تم میں سے […]