Entries by Muhammad Waqar Akram

Sahih Bukhari Hadith No 84 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 84 in Urdu ابن عباس رضی اللہ عنہما سےمروی ہے  کہ   نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کے ( آخری ) حج میں کسی نے پوچھا کہ میں نے رمی کرنے ( یعنی کنکر پھینکنے ) سے پہلے ذبح کر لیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاتھ […]

Sahih Bukhari Hadith No 83 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 83 in Urdu عبداللہ بن عمرو بن العاص سےمروی ہے کہ    حجۃ الوداع میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے مسائل دریافت کرنے کی وجہ سے منیٰ میں ٹھہر گئے۔ تو ایک شخص آیا اور اس نے کہا کہ میں نے بےخبری میں ذبح کرنے سے پہلے سر […]

Sahih Bukhari Hadith No 82 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 82 in Urdu  عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا   میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میں سو رہا تھا ( اسی حالت میں ) مجھے دودھ کا ایک پیالہ دیا گیا۔ میں نے ( خوب اچھی طرح ) پی […]

Sahih Bukhari Hadith No 81 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 81 in Urdu  قتادہ انس سےمروی ہے کہ  انہوں نے فرمایا کہ   میں تم سے ایک ایسی حدیث بیان کرتا ہوں جو میرے بعد تم سے کوئی نہیں بیان کرے گا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ علامات قیامت میں سے یہ […]

Sahih Bukhari Hadith No 80 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 80 in Urdu   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا۔ اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔

Sahih Bukhari Hadith No 79 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 79  in Urdu حماد بن اسامہ نے برید بن عبداللہ کےمروی ہے کہ    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے جس علم و ہدایت کے ساتھ بھیجا ہے اس کی مثال زبردست بارش کی سی ہے جو زمین پر ( خوب ) برسے۔ بعض زمین […]

Sahih Bukhari Hadith No 78 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 78  in Urdu  عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ    وہ اور حر بن قیس بن حصن فزاری موسیٰ علیہ السلام کے ساتھی کے بارے میں جھگڑے۔ ( اس دوران میں ) ان کے پاس سے ابی بن کعب گزرے، تو ابن عباس رضی اللہ عنہما نے […]

Sahih Bukhari Hadith No 77 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 77  in Urdu محمود بن الربیع سےمروی ہے انہوں نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ   ( ایک مرتبہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈول سے منہ میں پانی لے کر میرے چہرے پر کلی فرمائی، اور میں اس وقت پانچ سال کا تھا۔

Sahih Bukhari Hadith No 76 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 76 in Urdu  عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے  کہ   میں ( ایک مرتبہ ) گدھی پر سوار ہو کر چلا، اس زمانے میں، میں بلوغ کے قریب تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ میں نماز پڑھ رہے تھے اور آپ کے سامنے دیوار ( […]

Sahih Bukhari Hadith No 75 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 75  in Urdu وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سےمروی ہے کہ    ( ایک مرتبہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ( سینے سے ) لگا لیا اور دعا دیتے ہوئے فرمایا کہ ”اے اللہ اسے علم کتاب ( قرآن ) عطا فرمائیو“۔