Entries by Muhammad Waqar Akram

Sahih Bukhari Hadith No 95 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 95 in Urdu انس بن مالک رضی اللہ عنہ سےمروی ہے کہ ، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ   جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی کلمہ ارشاد فرماتے تو اسے تین بار لوٹاتے یہاں تک کہ خوب سمجھ لیا جاتا۔ اور جب کچھ […]

Sahih Bukhari Hadith No 94 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 94 in Urdu ابومسعود انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ   ایک شخص ( حزم بن ابی کعب ) نے ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آ کر ) عرض کیا۔ یا رسول اللہ! فلاں شخص ( معاذ بن جبل ) لمبی نماز پڑھاتے ہیں اس لیے […]

Sahih Bukhari Hadith No 93 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 93 in Urdu ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، انہیں شعیب نے زہری سے خبر دی، انہیں انس بن مالک نے بتلایا کہ   ( ایک دن ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گھر سے نکلے تو عبداللہ بن حذافہ کھڑے ہو کر پوچھنے لگے کہ یا رسول اللہ! میرا […]

Sahih Bukhari Hadith No 92 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 92 in Urdu  زید بن خالد الجہنی سے مروی ہے  کہ   ایک شخص ( عمیر یا بلال ) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پڑی ہوئی چیز کے بارے میں دریافت کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اس کی بندھن پہچان لے یا فرمایا کہ اس […]

Sahih Bukhari Hadith No 90 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 90 in Urdu ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن سعید نے، ان سے شعبہ نے، ان سے ابوالتیاح نے، انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نقل کیا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ   آپ صلی […]

Sahih Bukhari Hadith No 89 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 89 in Urdu  عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ  میں اور میرا ایک انصاری پڑوسی دونوں اطراف مدینہ کے ایک گاؤں بنی امیہ بن زید میں رہتے تھے جو مدینہ کے ( پورب کی طرف ) بلند گاؤں میں سے ہے۔ ہم دونوں باری باری نبی کریم صلی اللہ […]

Sahih Bukhari Hadith No 88 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 88 in Urdu عقبہ ابن الحارث سے مروی ہے کہ    عقبہ نے ابواہاب بن عزیز کی لڑکی سے نکاح کیا تو ان کے پاس ایک عورت آئی اور کہنے لگی کہ میں نے عقبہ کو اور جس سے اس کا نکاح ہوا ہے، اس کو دودھ پلایا ہے۔ نہ تو […]

Sahih Bukhari Hadith No 87 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 87 in Urdu  ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ قبیلہ عبدالقیس کا وفد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ کون سا وفد ہے؟ یا یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ربیعہ خاندان ( کے […]

Sahih Bukhari Hadith No 86 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 86 in Urdu  وہ اسماء سے روایت مروی ہے کہ   میں عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئی، وہ نماز پڑھ رہی تھیں، میں نے کہا کہ لوگوں کا کیا حال ہے؟ تو انہوں نے آسمان کی طرف اشارہ کیا ( یعنی سورج کو گہن لگا ہے ) اتنے میں لوگ […]

Sahih Bukhari Hadith No 85 in Urdu, Arabic, English

Sahih Bukhari Hadith No 85 in Urdu  انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےمروی یے کہ  وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں   آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( ایک وقت ایسا آئے گا کہ جب ) علم اٹھا لیا جائے گا۔ جہالت اور فتنے پھیل جائیں […]