Entries by Muhammad Waqar Akram

Sahih Bukhari Hadith No 24 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 24 in Urdu وہ اپنے باپ (عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے کہ   ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے اس حال میں کہ وہ اپنے ایک بھائی سے کہہ رہے تھے کہ تم اتنی شرم کیوں کرتے ہو۔ آپ صلی […]

Sahih Bukhari Hadith No 23 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 23 in Urdu ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ایک وقت سو رہا تھا، میں نے خواب میں دیکھا کہ لوگ میرے سامنے پیش کیے جا رہے ہیں اور وہ کرتے پہنے ہوئے ہیں۔ کسی کا […]

Sahih Bukhari Hadith No 22 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 22 in Urdu ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ   آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب جنتی جنت میں اور دوزخی دوزخ میں داخل ہو جائیں گے۔ اللہ پاک فرمائے گا، جس کے دل میں رائی کے […]

Sahih Bukhari Hadith No 21 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 21 in Urdu انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے  کہ   آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جس شخص میں یہ تین باتیں ہوں گی وہ ایمان کا مزہ پالے گا، ایک یہ کہ وہ شخص جسے اللہ اور اس کا رسول ان کے ماسوا سے زیادہ عزیز ہوں […]

Sahih Bukhari Hadith No 20 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 20 in Urdu ہشام عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو کسی کام کا حکم دیتے تو وہ ایسا ہی کام ہوتا جس کے کرنے کی لوگوں میں طاقت ہوتی ( اس پر ) صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا […]

Sahih Bukhari Hadith No 19 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 19  in Urdu ابو سعید خدری سےمروی ہے کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ وقت قریب ہے جب مسلمان کا ( سب سے ) عمدہ مال ( اس کی بکریاں ہوں گی ) ۔ جن کے پیچھے وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور برساتی وادیوں میں اپنے […]

Sahih Bukhari Hadith No 18 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 18 in Urdu  زہری سے مروئ کرتے ہیں، انہیں ابوادریس عائذ اللہ بن عبداللہ نے خبر دی کہ   عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ جو بدر کی لڑائی میں شریک تھے اور لیلۃالعقبہ کے ( بارہ ) نقیبوں میں سے تھے۔ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]

Sahih Bukhari Hadith No 17 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 17 in Urdu  انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ   آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انصار سے محبت رکھنا ایمان کی نشانی ہے اور انصار سے کینہ رکھنا نفاق کی نشانی ہے۔

Sahih Bukhari Hadith No 16 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 16  in Urdu وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ پیدا ہو جائیں اس نے ایمان کی مٹھاس کو پا لیا۔ اول یہ کہ اللہ اور اس کا رسول اس کے نزدیک سب سے زیادہ […]

Sahih Bukhari Hadith No 15 in Urdu, Arabic and English

Sahih Bukhari Hadith No 15  in Urdu انس رضی اللہ عنہ سے کہ   نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے